2022 Latest News Press Releases

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کے انچارج وزیر مراد راس نے ہائیکورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاھد کریم نے بڑھتی ہوئی سموگ کی بنا پر پنجاب کے تعلیمی اداروں کی ہفتہ  میں تین دن سکولز بند رکھنے کا حکم دیا تھا جس پر حکومت نے کوئی عمل  نہیں کیا جب اخباری نمائندوں نے پنجاب کے وزیر تعلیم سکولز مراد راس سے اس بارے میں استفسار کیا تو وزیر موصوف نے جواب میں کہا کہ میں سکولز بند کرنے کے بالکل حق میں نہیں  اس سے بچوں کا بڑا نقصان ہوگا ہم سوچ رہا ہوں کہ بچوں کو ماسک پہنا دیں اور سکولز کے اوقات میں تخفیف کر دیں  قیاس کیا جا رہا ہے کہ سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ان تجاویز پر عمل کرئے گا اور ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل نہیں ہو سکے گا

Related posts

ماہر معاشیات پروفیسر اشتیاق احمد انتقال کر گئے

Ittehad

گورنمنٹ کالج آف سائنس فیصل آباد کے پرنسپل ڈاکٹر شوکت علی انتقال کر گئے

Ittehad

پرائیویٹ ہاسٹل کی چھت گرنے سے گورنمنٹ صادق ۔یونیورسٹی کی دو سٹوڈنٹس جان بحق

Ittehad

Leave a Comment