2024 Latest News Press Releases

وائس میسج کو فیک قرار دیکر کامرس کالجز میں داخلے جاری

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔رینٹڈ بلڈنگ والے کامرس میں داخلے نہ کرنے کے حکومتی وائس میسج کو فیک قرار دیکر کامرس کالجز کے پرنسپل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق کامرس کالجز کے پرنسپلز ہمیشہ پالیسی لیٹر تحریری یا بذریعہ ای میل نہیں بجھوایا گیا بلکہ ایک وائس میسج ضرور ملا ہے جس سے ہم واقف نہیں نہ پہچانتے نہیںجس پر عمل پیرا ہو کر کل کو کسی پریشانی سے دوچار ہو سکتے ہیں لہذا انہوں نے اسے نظر انداز کرتے ہوئے نئی کلاسز میں داخلے جاری رکھے ہیں

Related posts

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا سرگودھا میں اجلاس،احتجاج کے انتظامات کا جائزہ

Ittehad

اساتذہ کے بچوں اور معذور طالب علموں کے لیے وظائف 

Ittehad

کچھ نو سر باز ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایجنٹ بن کر ڈگریاں تصدیق کر رہے ہیں ان سے ہوشیار رہا جائے

Ittehad

Leave a Comment