سرگودھا (خبر نگار ) پروفیسر ڈاکثر حافظ محمد رمضان صدر پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن اور مرکزی سینئر نائب صدر پیپلا ڈاکٹر شیر محمد گوندل کی قیادت میں پیپلا سرگودھا نے بر وقت کاوشیں کر کے سرگودھا یونیورسٹی کے حکام کو قائل کرکے یونیورسٹی کا شیڈول تبدیل کروایا اور یوں 28 مئی سے 14 اگست تک بی ایس اساتذہ کو بھی موسم گرما کی تعطیلات کو انجوائے کرنے کا موقع ملا ژندہ باد سرگودھا پیپلا قیادت
