2020 HED News Latest News

چار درجاتی فارمولے کی از سرنو تنظیم 868 اساتذہ ترقی کریں گے

چار درجاتی فارمولے کی از سرنو تنظیم 868 اساتذہ ترقی کریں گے پنجاب پروفیسر ز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی انتھک کوششوں کے بعد بلآخر محکمہ ہائر ایجوکیشن نے چار درجاتی فارمولا کی از سر نو درجہ بندی کر کے حتمی منظوری کیلئے محکمہ خزانہ کو بھیج دی گئی ہے وہاں سے بھی جلد منظوری کیلئے کاوشیں جاری ہیں امید ہے اگلے ہفتے اس کا نوٹیفکیشن جاری ہو جاۓگا نئے فارمولے کے تحت گریڈ 20 میں 44 (14 مردانہ 30 زنانہ) گریڈ 19 میں 285 (90 مردانہ 195 زنانہ ) گریڈ 18 میں 539(170 مردانہ 369 زنانہ) نئی آسامیاں پیدا ہو جاہیں جس کے نتیجے میں دستیاب خالی آسامیوں کے علاوہ مزید 868 مرد وخواتین کالج اساتذہ فوری طور پر اگلے گریڈز میں ترقی پا سکیں گے 

Related posts

جنوبی پنجاب کے چار کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور سات کو ایم فل الاونس کی منظوری

Ittehad

جی پی فنڈ کی سالانہ منافع کی شرح انتہائی کم سطح پر۔۔تبدیلی کی جانب ایک اور قدم

Ittehad

انسٹھ ویٹنگ پوسٹنگ مرد و خواتین لیکچررز کی پوسٹنگ ارڈرز جاری ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment