لاہور ( خبر نگار)ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے ڈویژن کے سولہ ایسے کالجز جہاں جہاں فلڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے وہاں کے کالجز 29اور 30 اگست 2025 بروز جمعہ اور ہفتہ بند کردئیے گئے ہیں لاہور میں شاہدرہ ،بند روز فیروزوالہ چوہنگ اور ننکانہ و شیخوپورہ کے کالجز شامل ہیں فہرست والا نوٹیفکیشن مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ کیا جا سکتا ہے
