2024 Latest News Press Releases

بورڈ کے سال دوم کے دوسرے سالانہ امتحان کل اٹھارہ اکتوبر کو ہونے والے پیپرز ملتوی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)تعلیمی اداروں کی کل چھٹی اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی عوام کے اکٹھے ہونے پر بندش کے باعث محکمہ ہائر ایجوکیشن اور چیرمین بورڈ نے کل ہونے والے تمام پیپرز ملتوی کر دئیے ہیں واضح رہے کہ اس وقت سال دوم کے دوسرے سالانہ امتحان 2024 کے شیڈول کے تحت صبع کے وقت فزکس اور آؤٹ لائن آف ہوم اکنامکس اور شام کے وقت فزکس،جغرافیہ ایگریکلچر اور نرسنگ کے امتحان ہونے تھے ملتوی کر دیا گیا ہے اگلے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے۔ گا

Related posts

پرنسپل کی رہائش گاہ ایک لیکچرر کو الاٹ کر دی گئی

Ittehad

کچھ نو سر باز ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایجنٹ بن کر ڈگریاں تصدیق کر رہے ہیں ان سے ہوشیار رہا جائے

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کی لیڈر محترمہ فائزہ رعنا کی سینئر لیڈر شپ فار ایجوکیشن سیکٹر پروگرام میں شمولیت

Ittehad

Leave a Comment