2024 Latest News Press Releases

بورڈ کے سال دوم کے دوسرے سالانہ امتحان کل اٹھارہ اکتوبر کو ہونے والے پیپرز ملتوی

لاہور ( نمائندہ خصوصی)تعلیمی اداروں کی کل چھٹی اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کی عوام کے اکٹھے ہونے پر بندش کے باعث محکمہ ہائر ایجوکیشن اور چیرمین بورڈ نے کل ہونے والے تمام پیپرز ملتوی کر دئیے ہیں واضح رہے کہ اس وقت سال دوم کے دوسرے سالانہ امتحان 2024 کے شیڈول کے تحت صبع کے وقت فزکس اور آؤٹ لائن آف ہوم اکنامکس اور شام کے وقت فزکس،جغرافیہ ایگریکلچر اور نرسنگ کے امتحان ہونے تھے ملتوی کر دیا گیا ہے اگلے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے۔ گا

Related posts

سنیارٹی لسٹوں کی درستگی میں تمام دوست اپنا کردار ادا کریں

Ittehad

خواتین لیکچررز کی عارضی سنیارٹی لسٹ ۔۔جن کے کوائف مسنگ ہیں انہیں پر کروائیں

Ittehad

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں اکتیس اکتوبر تک توسیع

Ittehad

Leave a Comment