کم از کم وقت میں امتحان ختم کروانے کی خاطر ہفتے کے روز بھی شیڈول دیا جائے گا اور اس فیصلے کا اطلاق صرف اسی امتحان پر ہوگا پنجاب کے تعلیمی بورڈوں کے کنٹرورز بنا وقت ضائع کیے فی الفور اس امتحان کی ڈیٹ شیٹ بنائیں گے جس میں اس امر کا خیال رہے کہ التوا سے سال کا اکیڈمک کیلنڈر کم از کم متاثر ہو
جوابی کاپیوں کی جانچ کا کام بیس پچیس دنوں میں مکمل کرکے وقت پر نتائج کے اعلان کا بندوست کروایا جائے
لاہور،( خبر نگار) پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمینز نے اپنے اجلاس 4 ستمبر 2025 میں سکینڈری سکول امتحانات 2025 کے انعقاد و تکمیل اور نتائج کے اعلان بارے بہت اہم فیصلے کیے ہیں اول یہ جو 2025 کے میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات سیلاب کی بنا پر ملتوی کر دئیے گئے تھے ان کا دوبارہ انعقاد اب 29 ستمبر سے ہوگاکم از کم وقت میں امتحان ختم کروانے کی خاطر ہفتے کے روز بھی شیڈول دیا جائے گا اور اس فیصلے کا اطلاق صرف اسی امتحان پر ہوگا پنجاب کے تعلیمی بورڈوں کے کنٹرورز بنا وقت ضائع کیے فی الفور اس امتحان کی ڈیٹ شیٹ بنائیں گے جس میں اس امر کا خیال رہے کہ التوا سے سال کا اکیڈمک کیلنڈر کم از کم متاثر ہوجوابی کاپیوں کی جانچ کا کام بیس پچیس دنوں میں مکمل کرکے وقت پر نتائج کے اعلان کا بندوست کروایا جائے
