نوٹیفکیشن میں چھتیس مرد لیکچررز اور لاہبریرینز شامل ہیں
لاہور ( نمائندہ خصوصی) ریگولر ٹرانسفرز کے آرڈرز جو پہلے شیڈول کے مطابق بارہ اگست کو ہونا تھا اور انہیں خصوصی وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا تھا آج اس سلسلے کا پہلا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ہے جس میں چھتیس مرد لیکچررز اور لاہبریرینز شامل ہیں اج شام جاری ہوگیا ہے حاضر خدمت ہے




