2023 HED News Latest News

چوالیس نو منتخب لیکچررزجغرافیہ ،فارسی اور فلاسفی کی تعیناتی کے احکامات جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے چوالیس خواتین لیکچررز کے احکامات تعیناتی جاری کیے ہیں ان میں بائیس جغرافیہ ،سترہ فارسی اور پانچ فلاسفی سبجیکٹ کی ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان نے تعینات ہونے والی تمام خواتین لیکچررز کو مبارکباد پیش کی ہے

Related posts

  پرموشن لنکڈ ٹرینگ اسسٹنٹ پروفیسرز کا رزلٹ سو فیصد لیکن نمبرز زیادہ کس کے

Ittehad

پنجاب یونیورسٹی ڈیل کا دوسرا حصہ۔جونئیر ڈین کو ممبر سنڈیکیٹ لگوا لیا

Ittehad

صوبائی سلیکشن بورڈ ون کی میٹنگ ستائیس مارچ کو ہو گی

Ittehad

Leave a Comment