2020 HED News Latest News

پی پی ایل اے کی نو منتخب ٹیم کالج اساتذہ کے مطالبات پورے کروانے کیلئے سرگرم

سیکرٹری تعلیم سے ملاقات میں پانچ فوری نوعیت کے مسائل کو اجاگر کیا اور ان کے فوری حل پر زوردیا وفد جس نے آج سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سے ان کے دفترِ میں ملاقات کی ان میں سینر نائب صدر پی پی۔ایل اے زاہد اعوان ۔۔۔مرکزی نائب صدر خاتون محترمہ فائزہ رانا ۔ صدر پی پی ایل اے لاہور ڈویژن جناب توصیف صادق شامل تھے 

جو مسائل و۔مطالبات ایجنڈے میں زیر بحث آئے ان میں نمبر 1- پانچ درجاتی فارمولا 2- پے پروٹیکشن میں حائل رکاوٹیں 3 –گریڈ 20 میں ترقی پانے والی خواتین کی  پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن 4- اٹھارہ سے انیس  میں ترقی کے منتظر 76 اور باقی 200 خواتین اسسٹنٹ پروفیسر ز 5-گریڈ اٹھارہ ۔انیس اور بیس میں ترقی کے لیے دستیاب آسامیوں کا تعین اور ان کا نوٹیفکیشن اور ان پر ترقی کے منتظر خواتین وحضرات کی ان لائن ٹرینگ کا بندوبست  سیکرٹری تعلیم نے ان تمام پر فوری اقدامات کا وعدہ کیاL

Related posts

پنجاب حکومت سکولز ٹیچرز کا ٹی این اے ٹیسٹ لینے میں ناکام

Ittehad

پرنسپلز کی اسامیوں پر امیدواران کی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی

Ittehad

نوزائیدہ یونیورسٹیوں میں محصور بتیس سرکاری ملازمین کو لیو انکیشمنٹ دینے کا نوٹیفیکیشن    

Ittehad

Leave a Comment