2021 HED News Latest News

ہائر ایجوکیشن کمیشن کافریش اور بیروزگار پی ایچ ڈی کو آئی پی ایف پی پروگرام کے تحت کالجوں میں بھجوانے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے دو ہزار نو میں بے روزگار پی ایچ ڈی سکالرز کے لیے ایک پروگرام شروع کیا جس کا نام انٹیرم پلسمنٹ  آف فریش پی ایچ ڈی  ( آئی پی ایف پی ) رکھا گیا  فییز ون میں ایسے لوگوں کو صرف یونیورسٹیوں میں بھجوایا گیا جہاں انہوں نے ایک سال تک کا م کیا اور انہیں ایک لاکھ تیس ہزار روپے ماہانہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے دیا گیا پی ایچ   ڈیز کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سب کو یونیورسٹیوں میں کھپانا ممکن نہیں تو اس پالیسی کو ریوائز کیا گیا اور دائرہ کار کالجوں تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے سیکرٹری تعلیم پنجاب کے نام ایک خط میں ڈائریکٹر ایچ آر ۔ے کہا ہے کہ کالجوں کے پرنسپل کو ہدایت کریں کہ  وہ اپنی کنسنٹ ایچ ای سی کے پتہ پر بھجوائیں  امیدواران ان لائن اپلائی کریں سلیکشن اور ٹریننگ کے بعد انہیں متعلقہ کالجز میں بھجوایا جائے گا مزید تفصیل کچھ یوں ہے

Related posts

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ان لائن تبادلوں کے لیے آج سے ایپ پر اپلائی کریں

Ittehad

چیرپرسن سرگودھا بورڈ ڈاکٹر کوثر رئیس کو انٹر بورڈ کمیٹی کا چیرمین بنا دیا گیا

Ittehad

یونیورسٹی اساتذہ کےلیے ٹنیور ٹریک سسٹم کے تحت مشاہروں میں 35 فیصد اضافہ

Ittehad

Leave a Comment