2021 HED News Latest News

حکومت نے ڈائریکٹ ریکروٹمنٹ کے لیے اسسٹنٹ،اہسوسی ایٹ اور پروفیسرز کی سیٹوں کی تفصیل طلب کر لی

سیکرٹری تعلیم کے دفتر سے سیکشن آفیسر ڈسپلن فی میل عبد الجبار کے دستخطوں سے ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز کو لکھا گیا ہے جس میں ڈی پی آئی کو کہا گیا ہے کہ مندرجہ بالا تینوں کیٹیگری میں ڈائریکٹ سیلیکشن بھرتی کے لیے کتنی کتنی آسامیاں خالی پڑی ہیں اس کوٹہ میں پہلے سے کام کرنے والے کتنے لوگ پانچ فیصد اقلیتوں کے مخصوص کوٹہ اور تین فیصد معذوروں کے مخصوص کوٹہ پر کام کر رہے ہیں اس ساری انفارمیشن کی بنیاد اکیس فروری دو ہزار بیس کے ری فیکسیشن نوٹیفیکیشن کو مد نظر رکھ کے بنائی جائے اور اس ساری ایکسرسائز کے دو دن کے اندر سیکرٹری آفیس کو فراہم کی جائے لہذا اسے انتہائی اہمیت دی جائے تاکہ اسے جلد از جلد مشتہر کرنے کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن بھجوائی جائے

Related posts

یو ای ٹی:سرکاری اداروں میں بھی ملازمین کی تنخواہوں سےبھاری کٹوتیاں

Ittehad

وفاقی حکومت نے بپنشن میں ساڑھے سترہ  فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی پانے والی خواتین کے کوئی آرڈرز نہیں ہو رہے ،دس مئی تک انتظار کریں

Ittehad

Leave a Comment