2021 Akhbaar Latest News

چھیالیس فیصد غیر مراعات یافتہ وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافہ

چپن فیصد پہلے ہی سو سے تین سو فیصد مختلف الاؤنس مراعات کی صورت میں وصول کر رہے ہیں

کل وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں درج ذیل تجاویز کی منظوری دی گیایف آئی اے،سول سیکریٹریٹ،ایف بی ار،صدر و وزیراعظم سیکرٹریٹ،نیب ۔پارلیمنٹ و سینٹ پارلیمانی امور ڈویژن،لا اینڈ جسٹس ڈویژن،پولیس ،نیشنل ہائی وے ،موٹر ویز پولیس،ماڈل ٹریفک پولیس،اے ایس ایف،سول آرمڈ فورسز،ائی ایس آئی ،ائی بی اور ہیلتھ پرسنل سروس کے تین لاکھ چھبیس ہزار سات سو پینتالیس ملازمین پہلے ہی کافی اضافے لے رہے ہیں لہذا ان کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہوگا ان کے علاؤہ دیگر دو لاکھ چھیانوے ہزار چار سو چھہتر وفاقی ملازمین کی تنخواہوں میں پچیس فیصد اضافے کی منظوری وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں دے دی گئی یکم مارچ دو ہزار اکیس سے گریڈ ایک تا سولہ پوسٹوں کی آپ گریڈیشن کی تجویز کی بھی منظوری گئی ان تمام پر وفاقی بجٹ میں اکیس ارب سالانہ کا اضافی بوجھ پڑے گا نئے مالی سال کے بجٹ میں ٹائم سکیل پرموشنز کی تجویز پیش کی جائے گی  

Related posts

بجٹ سے پنشن دینے کی بجائے متبادل لانے پر سب کا اتفاق

Ittehad

وزیر اعظم سیلاب ریلیف فنڈ کے لیے سرکاری ملازمین کی دو دن کی تنخواہ کاٹنے کا فیصلہ

Ittehad

  اساتذہ کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کا حکم–۔ نہ رہنے والوں کو سزائیں

Ittehad

Leave a Comment