2021 HED News Latest News

چھوٹے ملازمین کی حد تک سیکریٹریٹ با اختیار۔گریڈ سترہ تا بیس لاہور سے ہی ڈیل ہونگے

حکومت پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس میں جنوبی پنجاب کے اضلاع میں کام کرنے والے  گریڈ ایک تا سولہ کے ملازمین کے ہر قسم کے اختیارات سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب کو منتقل کر دیے گئےہیں نوٹیفیکیشن میں اعادہ کیا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب سے مراد بہاولپور ،بہاولنگر ،ملتاان ،ڈیرہ غازی خان۔خانیوال،وہاڑی ۔لودھراں،رحیم یار خان۔مظفر گڑھ،لیہ اور راجن پور کے اضلاع مراد ہیں گریڈ ایک سے سولہ تک کے  ملازمین کے ملازمتی اختیارات سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کو حاصل تھے وہ سیکرٹری تعلیم جنوبی پنجاب کو منتقل کر دیے گئے ہیں البتہ ان اضلاع میں کام کرنے والے گریڈ سترہ سے اوپر کے ملازمین کے اہم  اختیارات بدستور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب لاہور کے ہی پاس رہیں گے البتہ ان کے عمومی اختیارات سیکرٹری جنوبی پنجاب کو حاصل ہو نگے   اس میں بھی بعض گریڈ اٹھارہ تک محدود ہونگی

Related posts

نوجوان لیکچرر قاری حمید اللہ گردے فیل ہونے سے انتقال کرگئے

Ittehad

پبلک سروس کمیشن کی مشتہر لیکچررز کی آسامیوں کے کس مضمون پر کس کس قابلیت کے حامل درخواست دے سکتے ہیں

Ittehad

مردانہ کالجوں میں پرنسپل بننے کے خواہشمند حضرات آج اپلائی کریں

Ittehad

Leave a Comment