2021 Akhbaar Latest News

پنجاب حکومت فوری اعلان سے گریزاں۔صورتحال کو ڈیفیوز کرنے کے اقدامات۔الائنس راہنماؤں کا حکومت سے رابطہ

پنجاب حکومت کے اس معاملے کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی کی تشکیل اور سیکرٹری فنانس کے پرنسپل سیکرٹری کو بھجوائے گئے نوٹ کے مندرجات نے سرکاری ملازمین میں تشویش کی لہر  دوڑ گئی ہے یوں لگتا ہے کہ پنجاب حکومت فوری اعلان سے گریزاں ہے اور معاملے کو طول دے کر بجٹ تک لے جانا چاہتی ہے لاہور کے ملازمین ریونیو آفیس کے اندر جمع ہیں ان کا ایک وفد راجہ بشارت سے بات کرنے روانہ ہو گیاہے وہ ان سے استفسار کرئے گا کہ جیسا کہ یقین دھانی کرائی گئی تھی ویسا  نہیں ہوا بلکہ ایک کمیٹی تشکیل دے کر معاملے کو لمبا کرنے کی کوششیں کیوں کی جا رہی ہیں اگر یہ کمیٹی ختم کر کے سمری کی منظوری اور نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوتا تو دھرنا دوبارہ شروع کر دیا جائے گا ابھی وہ جواب کے انتظار میں ہیں

Related posts

ارم بخآری ایک مرتبہ پھر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن تعینات

Ittehad

قیصر عباس تو باعزت بری ہوگئے مگر سازش کبھی بے نقاب ہو سکے گی اور برادری کو انصاف ملے گا؟

Ittehad

مرد پروفیسرز گریڈ 20 والوں کی نئی سنیارٹی لسٹ 2023 جاری

Ittehad

Leave a Comment