2021 HED News Latest News

تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع ۔اب تئیس مئی تک بند

گزشتہ فیصلے کے مطابق تعلیمی اداروں کو سترہ مئی تک بند کیا گیا تھا آج کرونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ اب یہ ادارے سترہ مئی کی بجائے تئیس مئی تک بند رئیں گے البتہ اٹھارہ مئی کو ایں سی او سی کا دوبارہ اجلاس ہوگا جس میں اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے گی 

Related posts

ماہر معاشیات پروفیسر اشتیاق احمد انتقال کر گئے

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان کے منتخب رہنماؤں کے سیکرٹری تعلیم  سے ایجنڈے پر مذاکرات 

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے کالجوں میں سی ٹی آئی بھرتی کے لیے آسامیاں مشتہر کر دیں

Ittehad

2 comments

Nadeem Akram bajwa March 4, 2023 at 6:39 pm

Very nice

Reply
Nadeem Akram bajwa March 4, 2023 at 6:39 pm

Very very much

Reply

Leave a Comment