2021 Akhbaar Latest News

نوٹیفیکیشن جاری ہو رہا ہے. . رازسے پردہ اٹھ گیا DRA

آج دھرنے پر بیٹھے آگیگا ہم خیال کے رہنماؤں کو حکومت نے مذاکرات کے لیے بلایا اور دوران گفتگو یہ دعویٰ کہ نوٹیفیکیشن  ہوگیا ہے صرف پبلک ہونا باقی ہے قائدین آگیگا ہم خیال نے اس بارئے میں استفسار کیا تو انہیں بتایا گیا کہ ایسی کوئی بات سرے سے وجود ہی نہیں رکھتی کوئی سمری وجود ہی نہیں رکھتی جسے منظوری کا کہا جا رہا ہے صرف زبانی وعدہ ہے یا وہ ٹویٹ ہے وزیرِ اعلیٰ کا ۔انہوں نے اعتبار کیا آپ بھی کریں اور دھرنا ختم کر کے گھروں کو جائیں۔۔لیڈیز ہیلتھ وزیٹر کی رہنما میڈم رخسانہ انور نے واپسی پر اپنے خطاب میں ان مذاکرات کی روداد بیان کی ہے  اس کی ریکارڈنگ آپ بھی ملاحظہ فرمائیں اس کے بعد قائدین دھرنا نے نوٹیفیکیشن کے اجراء تک دھرنا جاری رکھنے کا فیصلہ کیا

Related posts

ترقی پانے والی۔خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کا پوسٹنگ نوٹیفکیشن جاری نہ  ہو سکا

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محمد تنویر قریشی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

کل نہیں تو پھر کبھی نہیں چلنا ہے تو ہمارے سنگ اسلام آباد چلو ۔۔فائزہ رعنا

Ittehad

Leave a Comment