2021 Akhbaar Latest News

پنجاب نے بھی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کر دیا سپیشل الاؤنس کا بھی مبہم ذکر

پنجاب حکومت نے بھی دو ہزار اکیس/بائیس کا بجٹ پیش کردیا سرکاری ملازمین  اور پنشنروں کے لیے دس فیصد اضافے  کا اعلان کیا گیا ہے بالکل  ایسے ہی جیسا کہ وفاقی بجٹ میں کیا گیا تھا فرق صرف یہ ہے کہ وزیر خزانہ نے ایک مبہم سا جملہ یہ بھی کہا کہ سرکاری ملازمین کی محرومیوں کے پیش نظر اور دوسرے ملازمین کی تنخواہیں زیادہ ہونے کے سبب پچیس فیصد اضافہ کیا گیا ہے بس اتنا ہی ۔نہ یہ کہا کہ کس تنخواہ میں اور کب سے یہ باتیں بجٹ میں نہیں کی جاتیں ۔۔یہ فیصلے بیوروکریسی کرتی ہے نوٹیفیکیشن میں ہوتے ہیں  اور وہ کیا جا چکا ہے 

Related posts

سرگودھا ۔۔ماہر تاریخ پروفیسر رانا شوکت علی انتقال کر گئے 

Ittehad

پنجاب کے کالج اساتذہ پنجاب کے بجٹ کو مسترد کرتے ہیں مرکز کے ہم پلّہ اضافے کیے جائیں ورنہ تحریک چلائیں گے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ان لائن تبادلوں کے لیے آج سے ایپ پر اپلائی کریں

Ittehad

Leave a Comment