2021 Akhbaar Latest News

پنجاب کے تمام پبلک و پرائیویٹ سکولز چھ سے گیارہ ستمبر تک بند

وزیر تعلیم سکولز ایجوکیشن مراد راس نے اپنے ایک ٹیوٹ اعلان میں کہا ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ تعلیمی ادارے چھ سے گیارہ ستمبر تک بند کر دئیے گئے ہیں ایسا کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے سبب کیا گیا ہے 

Related posts

لاہور ڈویژن کے29کالجوں میں84 سی ٹی ایز کی بھرتی

Ittehad

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانے والی خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز آج جاری ہو رہے ہیں  

Ittehad

September 2012

Ittehad

Leave a Comment