2021 Akhbaar Latest News

دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں اور فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا جب کہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا۔

Related posts

September 2011

Ittehad

  سولہ ایسوسی ایٹ و اسسٹنٹ پروفیسر کے تبادلے کے احکامات سرکاری ویب سائٹ پر جاری

Ittehad

فرحان چاند،طاہر بخاری اور ناصر جاوید جپہ کے لیے خصوصی دعا کی اپیل

Ittehad

Leave a Comment