2021 Latest News Press Releases

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو اور میٹرک کے رزلٹ کا اعلان موخر

پنجاب بورڈز کمیٹی آف  چئیر برسنز کی ایک پریس ریلیز کے مطابق کل ہونے والے انٹرمیڈیٹ اور 16 اکتوبر 2021 کو ہونےوالے میٹرک کے رزلٹ کا اعلان تا حکم ثانی روک دیا گیا ہے ایسا اس لیے کیا گیا ہے کہ کوڈ پالیسی کے فیصلے کے تحت امیدواران کو نمبروں میں خصوصی رعایت دی جانا تھی جس کی حتمی منظوری وفاقی کا بینہ نے دینا تھی نہیں ہوسکی یہ منظوری آئندہ اجلاس میں دی جائے گی تب رزلٹ کے اعلان کا آئندہ شیڈول جاری کیا جائے گا

Related posts

پنجاب کابینہ نے اجلاس میں بیوہ کو تاحیات پنشن ادائیگی کی منظوری دے دی

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن۔محکمہ سکول ۔ پولیس سمیت ساٹھ افسران پر الیکشن میں دھاندلی کروانے کا الزام

Ittehad

ایک سو پانچ ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور ایک سو لیکچررز سترہ جنوری سوموار سے ٹریننگ کریں گے

Ittehad

Leave a Comment