2021 Latest News Press Releases

پیپلا ساہیوال ڈویژن کو 2011 کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی یقین دھانی

آج آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹ تحریک کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے روزانہ احتجاجی تحریک کے نتیجے میں ساہیوال کے اراکین صوبائی اسمبلی و صوبائی وزیر ندیم کامران  نے اساتذہ رہنما پروفیسر شفیق بٹ پروفیسر بلال باجوہ۔پروفیسر عابداور صدر مقامی یونٹ چوہدری ارشد سے رابطہ کیا اور ان سے معاملے کی بابت بریفینگ لی اور صوبائی حکومت سے سنگین صورتحال کے تدارک کے لیے صوبائی اعلے حکام ہائر ایجوکیشن پنجاب سے بات کی اس کے نتیجے میں صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن جناب یاسر ہمایوں سے ان ممبران کو یقین دہانی کروائی کہ وہ تعلیمی امن کی خاطر نوٹیفیکیشن واپس لینے کا ارادہ رکھتے ہیں اور یہ  عمل ایک دو روز میں مکمل ہو جائے گا مزید یہ کہ رکن صوبائی اسمبلی ملک ارشد نے اس ضمن میں ایک تحریک استحقاق صوبائی اسمبلی میں جمع کروا دی ہے

Related posts

اساتذہ دشمن حکومتی پالیسیوں کے خلاف پنجاب یونیورسٹی اساتذہ کا احتجاج ،کینال روڈ ٹریفک بلاک کردی

Ittehad

خیبرپختونخواہ:سکول اساتذہ کو ٹیبلٹ فراہم کئے جائیں گے

Ittehad

پیپلا سرگودھا ڈویژن کی کاوشوں کو سلام ۔پوری چھٹیاں مزے کریں

Ittehad

Leave a Comment