2021 Akhbaar Latest News

کل کا احتجاج پوری برادری کا احتجاج ہے تمام گروہی تعصبات بالا طاق رکھتے ہوئے اس میں شامل ہوں

یہ تاثر کہ یہ اتحاد اساتذہ کا احتجاج ہے درست نہیں 

یہ بھی غلط ہے کہ یہ کیونکہ بورڈز آف گورنرز کے خاتمے کے لیے ہے لہذا صرف متاثرہ کالجز کے ملازمین اس میں شامل ہونگے اگر ہم اسے ختم میں نا کامیاب رہے تو مستقبل میں یہ اژدہا باقی اداروں کو بھی نگلنے کی کوشش کرئے گا چنانچہ یہ سب کا مشترکہ مسلہ ہے اس کو حتی الامکان کامیاب بنانے کی کوشش کریں جو فی الحال متاثر نہیں ان میں کام کرنے والے اساتذہ و دیگر ملازمین تک یہ پیغام پہنچائیں کہ ان کا بھی اتنا ہی مسلہ ہے جتنا بی او جی کالجز میں کام کرنے والوں کا۔بعض نا سمجھ اور نا اقابت اندیش برادری کو تقسیم کرنے کے لیے مختلف غیر ذمہ دارانہ بیانات دے رہے اس وقت اتحاد و یگانگت قائم کرنے کا وقت ہے بڑے احتجاج کے خوف سے اگر کسی وزیر نے کہا بھی کہ نوٹیفیکیشن واپس  لے لیں گے تو ہوائی بات ہے ان کو تو تحریری معاہدے بھی یاد نہیں جن پر ان کے دستخط بھی ہیں ان کی عملی تعبیر اب تک نہیں ہوئی ان طفل تسلیوں کی کیا اہمیت ہے اگر وہ واقعی سنجیدہ ہیں تو کچھ ایسا کریں جن سے اساتذہ مطمئن ہوں  اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں اور کل کے اثحاد کو کامیاب کریں

Related posts

صلع لاہور میں کل دو مارچ کو عام تعطیل ہوگی

Ittehad

February 2013

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے رہنما اور سابق مرکزی نائب صدر پی پی ایل اے راے اصغر علی وفات پا گئے

Ittehad

Leave a Comment