2021 HED News Latest News

لاہور میں تمام پبلک و پرائیویٹ کالجز ہفتے میں تین دن بند رکھنے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب  کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور شہر کی حدود میں واقع تمام پرائیویٹ و سرکاری کالجز اتوار کے ساتھ ساتھ ہر ہفتہ اور سوموار کو بھی بند رہیں گے اس نوٹیفیکیشن کا اطلاق 27 نومبر 2021 سے پندرہ جنوری 2022 تک ہوگا ایسا فضائی آلودگی کی امکانی ابتر صورتحال کے پیش نظر صوبائی آفت کنٹرول اتھارٹی نے اپنے  اجلاس میں کیا 

Related posts

انہتر مرد و خواتین کالج اساتذہ کی ریٹائرمنٹ کے نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

ساہیوال ڈویژن کے چھ مردانہ کالجوں میں مستقل پرنسپلز تعینات

Ittehad

دس اگست تک یونیورسٹی ملازمین کے مطالبات تسلیم نہ کیے تو دھرنا ہوگا ڈاکٹر احتشام جنرل سیکرٹری فپواسا

Ittehad

Leave a Comment