2021 HED News Latest News

مختلف یونیورسٹیوں سے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پول میں آنے والی دس خواتین کی تعیناتی

مختلف یونیورسٹیوں سے واپس آ کر ایجوکیشن پول میں جوائن کرنے والی باقی ماندہ دس خواتین کو بھی ان کے قریبی کالجوں میں ایڈجسٹ کر دیا گیا ہے ان خواتین کا تعلق گورنمنٹ کالج برائے خواتین یونیورسٹی سیالکوٹ ۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد۔یونیورسٹی آف گجرات۔گورنمنٹ صادق کالج برائے خواتین بہاولپور۔لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی لاہور اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور سے ہے ان کے اسماء گرامی  نئیجائے تعیناتی ذیل میں پوسٹڈ نوٹیفیکیشن میں دیکھی جا سکتی ہے

Related posts

ملتان کے پروفیسرز کو صدمات ۔۔اساتذہ برادری کا اظہار تعزیت

Ittehad

  شماریات کے پروفیسر محمد ۔امین اللہ کی رحمت میں چلے گئے 

Ittehad

چیرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کے عہدے پر امیدواران سے درخواستیں طلب کر لی گئیں

Ittehad

Leave a Comment