2021 HED News Latest News

سیاسیات کی اکتالیس خواتین لیکچررز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن۔اتحاد اساتذہ کی مبارکباد

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے سیاسیات کے مضمون میں منتحب ہو کر آنے والی اکتالیس خواتین کو محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے مختلف کالجوں میں تعینات کر دیا ہے منتحب ہونے اور تعینات ہونے والی خواتین کے اسمائے گرامی اوران کی جائے تعیناتی ذیل میں درج پوسٹڈ نوٹیفیکیشن  میں دیکھی جا سکتی ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان  کے مرکزی راہنماؤں نے محکمہ ہائر ایجوکیشن میں جوائن کرنے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے انہیں خوشی آمدید کہا ہے اور ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے نوٹیفیکیشن یوں ہیں

Related posts

تحریری امتحان کی جگہ اب ایم سی کیوز ،وفاقی پبلک سروس کمیشن نے طریقہ امتحان بدل  کر دیا

Ittehad

دیال سنگھ لٹریری فیسٹیول کی تفصیلات جاری،انعقاد 14 دسمبر کو ہوگا

Ittehad

بیوہ بیٹی پینشنر کی موت کے بعد بھی پینشن کی حقدار ہے سپریم کورٹ کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment