2022 Latest News Press Releases

اب پے اینڈ سروس پروٹیکشن تحریک کے شیڈول کے مطابق شہر شہر مظاہرے

پنجاب سول سیکرٹریٹ کے گیٹ کے سامنے پر امن دھرنا آج بیسویں روز میں داخل ہوگیا حکومت پر دباؤ بڑھانے کے لیے پے اینڈ پروٹیکشن کمیٹی نے اس تحریک میں تحرک کی رفتار بڑھانے کی خاطر شہر شہر مظاہروں کا شیڈول دیا ہے اس ہفتے کے دوران مختلف شہروں میں سٹرکوں پر ٹریفک روک کر مظاہرے اور ریلیاں منعقد کی گئیں آئیے جند ایک کی جھلک دیکھیں

Related posts

پنجاب پبلک سرویس کمیشن سے 94 نو منتخب لیکچرر کیمسٹری کی مختلف کالجوں میں تعیناتی 

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے زیراہتمام لٹریری فیسٹیول کی تیاریاں

Ittehad

لاہور ڈویژن میں سی ٹی آئیز کی 228 آسامیاں خالی ہیں تفصیل جانیے

Ittehad

Leave a Comment