2022 HED News Latest News

سات سو بیالیس اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی۔چھپن کے کیسز ڈیفر

صوبائی سلیکشن بورڈ ٹو کا اجلاس سولہ جون دو ہزار بائیس کو زیر صدارت ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب منعقد ہوا جس میں سنیارٹی نمبر ایک تا آٹھ سو سترہ اور کل سات سو اٹھانوے اسسٹنٹ پروفیسر کے کیسز زیر بحث لائے گئے  جس میں سے سات سو بیالیس اسسٹنٹ پروفیسرز کی بطور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے ترقی کی سفارش کر دی گئی اور چھپن اسسٹنٹ پروفیسرز کے کیسز ڈیفر کر دئیے گئے  اتحاد اساتذہ پاکستان نے ترقی پانے والوں کو مبارکباد دی ہے

Related posts

سیکنڈ شفٹ میں کام کرنے والے تدریس و غیر تدریسی عملے کے معاوضہ جات کے تعین کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی ترقی کے لئے 430 کیسز سیکرٹریٹ پہنچ گئے

Ittehad

پنجاب،پینشن اور میڈیکل الائونس کم کرنے کے لئے کمیٹی کی تشکیل

Ittehad

Leave a Comment