2022 Latest News Press Releases

  وائس چانسلر و پرو وائس چانسلر جیسی اہم پوسٹیں  میرٹ پر پر کی جائیں ۔۔جنرل سیکرٹری اسا ڈاکٹر امجد مگسی

اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایٹس پنجاب یونیورسٹی کا ایک اہم اجلاس سٹاف کلب میں منعقد ہوا اجلاس میں حکومت کے اس اقدام پر سخت نکتہ چینی کی گئی جس کے مطابق ایک سابق وائس چانسلر کو دوبارہ عارضی چارج دے دیا گیا فیصلوں کی تفصیل بذریعہ پریس ریلیز جنرل سیکریٹری اسا پروفیسر امجد مگسی نے جاری کی انہوں نے کہا کہ اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن یہ سمجھتی ہے کہ وائس چانسلر پرو وائس چانسلر جیسی اہم پوسٹوں پر تعیناتی کرتے ہوئے درسگاہ کے وسیع تر مفادات کو پیش نظر رکھ کے کی جائیں سیاسی مفادات کو مد نظر رکھ کر کیے گئے فیصلے تعلیمی انحطاط کا باعث ہوتے اصول بھی اور روایت بھی کہ پوسٹ خالی ہونے پر یونیورسٹی کے سینیئر موسٹ پروفیسر کو چارج دیا جائے ایسا شخص جو پروفیسر ایمریطس کے عہدے پر بھی فائز ہو قطعا اس عہدے کا حقدار نہیں بنتا

Related posts

تنخواہیں بذریعہ اکاؤنٹ آفیس ۔۔نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

چھ خواتین لیکچررز کو پرفارما پرموشن کی صورت میں کھویا ہوا حق مل گیا

Ittehad

سنیارٹی لسٹ مردانہ اسسٹنٹ پروفیسر ز اپ ڈیٹ ہوگئی ترقی کے منتظر کیسز عاشورہ کے فوری بعد سیکریٹریٹ روانہ ہو جائیں گے

Ittehad

Leave a Comment