2022 HED News Latest News

اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والوں کے پوسٹنگ آرڈرز جاری 

اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے تمام دوستوں کو من پسند پوسٹنگ پر مبارکباد 

گزشتہ ماہ سنیارٹی نمبر ا تا آٹھ سو سترہ تک کے  اسسٹنٹ پروفیسر سے  ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والے سات سو نوے حضرات کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو چکے ہیں ان میں پانچ سو چورانوے حضرات کی پوسٹوں کو آپ گریڈ کر کے ایڈجسٹ کیا گیا ہے ایک سو پچیس لوگوں کو اپنے کالجوں میں دستیاب خالی آسامیوں پر اور اکہتر اسسٹنٹ پروفیسرز کو ان کی مرضی سے ٹرانسفر کر کے من پسند آسامیوں پر ایڈجسٹ کیا گیا یہ تمام آرڈرز اپ لوڈ ہو چکے ہیں انہیں اپنے اپنے کالجوں کے پورٹل سے چیک کیے جا سکتے ہیں  

Related posts

الیکشن کمیشن کو خط کہ پرموشن کرنے دیں ملازمین کو دھوکہ دینا ہے

Ittehad

گریڈ بیس کے  مرد پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

حافظ آباد میں ایک اور پاکھنڈ یونیورسٹی کا قیام

Ittehad

Leave a Comment