Latest News Press Releases

صدر پی پی ایل اے فیصل آباد ڈویژن خورشید اعظم کی صوبائی وزیر سے ملاقات

پے پروٹیکشن کے مسئلے پر تفصیلی بات چیت، حل کروانے کا وعدہ

بروز جمعرات 18 اگست کو صوبائی وزیر علی افضل ساہی سے صدر پپلا فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر خورشید اعظم صاحب اور امجد رندھاوا صاحب نے ملاقات کی اور اُن کو وزیر بننے پر مبارکباد دی-
کالج کیڈر کے دیرینہ مسئلے پے پرو ٹیکشن پر تفصیلی بات ہوئی- صوبائی وزیر نے اس درینہ مسئلے کو پے اینڈ سروس پروٹیکشن جلد از جلد حل کروانے کا وعدہ کیا۔

Related posts

صدر پیپلا نے مری روڑ راولپنڈی کے شرمناک واقعہ کی غیر جانبدارانہ انکوئری کا مطالبہ کر دیا

Ittehad

  آج کے سلیکشن بورڈکے اجلاس میں خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تین سو چھیالیس کیسز زیر بحث 

Ittehad

ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کامران خان ٹرانسفر ۔محترمہ سارہ حیات ان کی جگہ لیں گی

Ittehad

Leave a Comment