2022 HED News Latest News

بہاولپور ،لاہور اور گوجرانولہ کے دس کالجوں کے پرنسپل شپ کے امیدواران کی میرٹ لسٹ 

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور ،بہاولپور اور گوجرانولہ ڈویژنز کے پرنسپل کی دس خالی آسامیوں پر  پرنسپل تعینات کرنے کے لیے ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا ہے انہوں نے ان کی قابلیت ۔کارکردگی اور تجربے کی بنیاد پر جو طریقہ کار وضع کر رکھا ہے اس کی بنیاد پران امیدواران کی حاصل کردہ نمبروں کی میرٹ لسٹ شائع کر دی ہےغلطی اور ناانصافی کی صورت میں امیدواران متعلقہ اتھارٹی سے رابطہ کر سکتے ہیں بہاولپور ڈویژن میں چار لاہور ڈویژن سے دو کامرس کالجز اور گوجرانولہ ڈویژن سے چار کالجز اس فہرست میں شامل ہیں تفصیل کچھ یوں ہے 

Related posts

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے رخسانہ انور نے گرفتاری پیش کر دی

Ittehad

لاہور کے دو بڑے بوائز کالجز میں مستقل پرنسپل تعینات

Ittehad

ترقی پانے والے ایک سو چونتیس مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا

Ittehad

Leave a Comment