2022 HED News Latest News

پنجاب کے پانچ ڈویژنوں میں ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں 

صوبائی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے حکم پر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے ایک سرکلر جاری کیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ پنجاب کے پانچ ڈویژنوں لاہور،گوجرانوالہ ،راولپنڈی ڈیرہ غازی خان اور سرگودھا میں ڈائریکٹرز کی پوسٹیں خالی ہیں جن پر تعیناتی کےلیےاہل امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں خواہشمند امیدواران مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس یکم دسمبر سے قبل دفتر ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب میں جمع کروائیں          ۔1– سی وی سمیت درخواست چس میں پوسٹ کا اندراج ہو 2- تعلیمی سرٹیفیکیٹ اور ڈگریوں کی مصدقہ نقول۔ 3–اگر کوئی امتیازی حیثیت کا سرٹیفکیٹ ہو تو اس کی مصدقہ نقل 4–2017 سے2021تک کی سالانہ رپورٹوں (اے سی آرز/پی ایچ آرز)کی مصدقہ نقول جو کونٹر سائن ہوں 5–2017 سے 2021 تک کے رزلثس کی سٹیٹمنٹ جو متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر سے کونٹر سائنڈ ہو 

Related posts

ماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

Ittehad

جنوبی پنجاب کیلیے سیکرٹری کے ماتحت مکمل ڈھانچے کا نوٹیفیکیشن

Ittehad

ڈائریکٹر راولپنڈی کا اضافی چارج ڈپٹی ڈائریکٹر امجد اقبال کے حوالے کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment