2022 HED News Latest News

خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کے لیے سنیارٹی نمبر 347تا 1110 بارہ دسمبر 2022تک بھجوائیں 

آج ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کالجز نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ایک خط لکھا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے دائرہ اختیار کے اندر واقع کالجز میں  سنیارٹی لسٹ 20-08-2022 کے مطابق سنیارٹی نمبر 347۔تا 1110 کے ترقی کے کیسز 20 دسمبر 2022 ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کے دفتر میں پہنچائیں ان کسیزکے ہمراہ ان خواتین کی 2021تک کی سالانہ خفیہ رپورٹس کا ڈوسیر  (2) 2021 کی کوانٹیفیکیشن کے چارٹ کی تین کاپیاں (3)2021 تک کی خفیہ سالانہ رپورٹس کا سناپسس (4) ڈپٹی ڈائریکٹر/ڈائریکٹر سے کونٹر سائن شدہ نو  انکوائری سرٹیفکیٹ (5) ڈائریکٹر/ڈپٹی ڈائریکٹر سے کونٹر سائن شدہ نو ایڈورس ریمارکس سرٹیفکیٹ (6) ڈائریکٹر/ڈپٹی ڈائریکٹر سے کونٹر سائن شدہ نو آڈٹ پیرہ سرٹیفکیٹ (7) قومی شناختی کارڈ کی مصدقہ کاپی (8) لازمی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کی تکمیل کا سرٹیفکیٹ ان کے ساتھ ہونا چاہیے 

Related posts

صدمات ۔۔۔ راو اعجاز کو صدمہ ۔ دلشاد رسول و حافظ فاروق کو صدمہ

Ittehad

نامور شاعر ۔ادیب و دانشور ڈاکٹر اصغر علی کو  پرنسپل گورنمنٹ کالج جڑانوالہ تعینات کرنے کا فیصلہ 

Ittehad

یہ نصف صدی کا قصہ ہے پل دو پل کی بات نہیں ۔اتحاد اساتذہ تاریخ کے اوراق میں

Ittehad

Leave a Comment