2022 General Notifications Latest News

لاہور کے سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے نوٹیفیکیشن جاری

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے سیکرٹری سکولز وقاص علی محمود نے ایک نوٹیفیکیشنز جاری کیا ہے جس کے مطابق لاہور کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے یہ سموگ کی تکلیف دہ صورتحال کی بنا پر کیا گیا ہے اس نوٹیفیکیشن میں چیف ایگزیکٹو آفیسر تعلیم لاہور کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ سکولز کی بندش کےدنوں میں بچوں کو ہوم ورک کی ترسیل کو ممکن بنائیں





Related posts

اتحاد اساتذہ پاکستان کے پیپلا الیکشن میں نامزد مرکزی و ڈویژنل امیدواران کے اٹک ۔فیصل آباد ،ملتان اور جام پور میں اساتذہ سے رابطے

Ittehad

خواتین اساتذہ احتجاج میں قدم بقدم

Ittehad

سابق ڈائریکٹر پنڈی ڈویژن پروفیسر جہاں زیب خان انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment