2022 General Notifications Latest News

وفاقی تعلیمی ادارے نو جنوری کو کھلیں گے سرمائی چھٹیوں میں توسیع

وفاقی حکومت پاکستان کے محکمہ تعلیم نے آج ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق اس کے دائرہ اختیار میں زیر انتظام تمام تعلیمی ادارے دو جنوری دو ہزار تئیس کی بجائے اب نو جنوری کو کھلیں گے نوٹیفیکیشن کے مطابق دو سے سات جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے آٹھ جنوری کو کیونکہ اتوار ہے لہذا تعلیمی ادارے اب دو کی بجائے نو جنوری کو کھلیں گے چھٹیوں ۔میں توسیع کا فیصلہ  سخت سردی اور سموگ کے خطرناک اثرات سے نمٹنے کے لیے کیا گیا ہے

Related posts

فخر اتحاد اساتذہ بہاولپور امتیاز سلیم لودھی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

پرموشن آرڈرز حکم امتناعی کیس۔۔چیرمین پی ایس ٹی نے پوسٹنگ آرڈرز جاری کرنے کی اجازت نہیں دی

Ittehad

کالج اساتذہ کے لیے تنخواہوں کا نیا چارٹ

Ittehad

Leave a Comment