2022 HED News Latest News

پنجاب کے تمام  سرکاری و پرائیویٹ سکولز و کالجز اب نو جنوری کو کھلیں گے  نوٹیفیکیشنز جاری

لاہور (نامہ نگار) صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز و کالجز اب نو جنوری کو کھلیں گے پہلے ان اداروں کو دو جنوری کو کھلنا تھا اب موسم کی متوقع خراب صورتحال کے سبب تعطیلات میں دو سے آٹھ جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب اور محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے اس ضمن میں الگ الگ نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے جن کے عکس ذیل میں پوسٹ کیے جا رہے ہیں 

Related posts

میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے ٹیسٹ پانچ اکتوبر کو ہوگا

Ittehad

پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد فپواسا کے مرکزی صدر اور پروفیسر اظہر نعیم پنجاب کے صدر منتخب ہوگئے

Ittehad

دوسرے چودہ ہزار اساتذہ پے اینڈ پروٹیکشن کے لیے لڑنے والوں کا ہر طرح ساتھ دیں ۔اتحاد اساتذہ

Ittehad

Leave a Comment