2023 College News Latest News

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں ماں بولی دیہاڑ کے سلسلے میں تقریبات

ساہیوال( ) ماں بولی دیہاڑ کے سلسلے میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال میں لوک گیت، جھومر اور ناٹک کے مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا جسکا مقصدپنجاب کی روایات اور ثقافت کو پروان چڑھانا تھا۔پروگرام کے مہمانان خصوصی ساہیوال چیمبر کے سابق صدر چودھری سلطان محمود، ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈاکٹر ریاض ہمدانی اور ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز محمد عقیل اشفاق تھے۔ لوک گیت مقابلوں میں ککلی، سمی، ڈھولا،ماہیا،ٹپا اور جگنی پر پچیس طلبہ اور طالبات نے پرفارم کیا۔شعبہ پنجابی اور ہسٹری سوسائٹی کے زیر اہتمام ناٹک “اثاثے”بھی پیش کیا گیا جسے بابر، جمشید، عاصم، مسعود اور ان کی ٹیم نے پیش کیا۔لوک گیت مقابلوں میں دانش نے تیسری، احسن نے دوسری اور حسن نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔پروگرام میں ڈھول پر پنجابی جھمر کے مختلف سٹائل پیش کیے گئے…

Related posts

بانی رکن اتحاد اساتذہ پروفیسر اختر حسین زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا۔۔دعا کی اپیل

Ittehad

ساہیوال کے ستائیس مرد و خواتین امیدواروں کے انٹرویوز بھی کل ہونگے

Ittehad

بہاولپور ،لاہور اور گوجرانولہ کے دس کالجوں کے پرنسپل شپ کے امیدواران کی میرٹ لسٹ 

Ittehad

Leave a Comment