2023 Latest News Press Releases

سندھ کے سکولز اور کالجز کل بند رہیں گے 

کراچی (نامہ نگار) حکومت سندھ نے کل بروز منگل مورخہ 8 مارچ 2023 شب برات کی بنا پر سندھ بھر کے سکولز و کالجز بند رہیں گے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے 

Related posts

پیپلا کی کاوشیں رنگ لائیں ۔اسان اسائنمنٹ اکاونٹ ختم۔دوسرے ملازمین کی طرح تنخواہیں اکاؤنٹ آفیسز سے ملیں گی

Ittehad

فرد سے فرد رقم کی منتقلی کے لیے اسٹیٹ بینک نے ایک نئی سہولت متعارف کرادی

Ittehad

تین اپریل تک تمام پرموشنز کیسز کے ورکنگ پیپرز نہ بھجوائے گئے تو تادیبی کارروائی ہوگی ڈی پی آئی کی ڈائریکٹر ز کو وارننگ

Ittehad

Leave a Comment