2023 HED News Latest News

  نو منتخب لیکچررز اور ویٹنگ پوسٹنگ اساتذہ کی تعیناتی کی اجازت 

اٹھائیس فروری 2023 کو محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو بجھوائے گئے خط کا جواب ا گیا وہاں سے خط الیکشن کمیشن کو لکھا گیا وہاں سے اجازت مل  گئی

لاہور نمائندہ خصوصی ۔۔ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نومنتخب 217 لیکچررز اور سات ویٹنگ پوسٹنگ اساتذہ کی تعیناتی کی اجازت دے دی گئی ہے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب کو آج ایک خط لکھا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے بھجوائے گئے خط کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھجوایا  گیا تھا اس کا جواب مثبت میں موصول ہوگیا ہے اب محکمہ ہائر ایجوکیشن پبلک سروس کمیشن سے مختلف مضامین میں نو منتخب لیکچررز اور چھٹی گزار کر جوائن کرنے والے ویٹنگ پوسٹنگ اساتذہ کو تعینات کیا جا سکتے ہیں امید اکلے ایک دو روز میں یہ آرڈرز ہو جائیں گے 

Related posts

ڈیفرڈ کیسز کی ڈی پی سی 16جولائی کوہوگی

Ittehad

  پچاسی سال اور اوپر کے پینشنرز کو پنشن میں اضافہ پچیس فیصد ملے گا 

Ittehad

پروفیسرز اور غیر تدریسی سٹاف کے ستر افراد کی لیو انکیشمنٹ کے ارڈرزجاری

Ittehad

Leave a Comment