2023 Latest News University / Board News

ٹنیور ٹریک پالیسی تبدیل ۔نئے اور ٹائم بارڈ کیسز کی فنڈنگ نہیں ہوگی،ایپٹا آج احتجاج کرئے گی

فنڈنگ  پالیسی 2022=23 کے تحت پچیس جولائی دو ہزار بائیس سے پہلے کے فریش اور نئے کیسز کی فنڈنگ کے ہائر ایجوکیشن کمیشن کوشش کرے گا ال۔پاکستان تنیور ٹریک ایسوسی ایشن (اپپٹا) نے آج  کے15 مارچ کو  ہائر ایجوکیشن کمیشن کی عمارت کے باہر احتج کا  احتجاج کا اعلان ۔کر رکھا ہے ان کا مطالبہ ہے کہ نئی فنڈنگ پالیسی کا۔نوٹیفیکیشن منسوخ کیا جائے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)  ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے مالی دشواریوں اور فنڈز میں کمی کے باعث ٹینور ٹریک پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے نئی پالیسی کے تحت نئے اور ٹائم بارڈ کیسز کی فنڈنگ روک دی گئی ہے پچیس جولائی دو ہزار بائیس سے قبل کے فریش اور نئے کیسز کی فنڈنگ کے لیے کوشش کی جائے گی آل پاکستان ٹینور ٹریک ایسوسی ایشن نے اس پالیسی کو مسترد کر دیا ہے اور اسے پانچ ہزار ریسرچ سکالرز کے خاندانوں کا معاشی قتل قرار دیا ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ اس پالیسی کے نوٹیفیکیشن کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے ورنہ ایسوسی ایشن احتجاج کرئے گی اس ضمن میں  ایسوسی ایشن نے آج 15 مارچ دو ہزار تئیس کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی عمارت کے سامنے احتجاج کی کال دے رکھی ہے  

Related posts

ریٹائرڈ پروفیسر اور معروف ڈرامہ نگار شعیب ہاشمی انتقال کر گئے

Ittehad

ہائر ایجوکیشن نے اس سال ریٹائر ہونے والی اناسی خواتین کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Ittehad

پانچ درجاتی فارمولے اور پے پروٹیکشن پر رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان محترمہ آمنہ سعدیہ کی میڈیا گفتگو 

Ittehad

Leave a Comment