2023 General Notifications Latest News

، تین فیصد کوٹہ معذوروں ،پانچ فیصد اقلیتوں اور پندرہ فیصد خواتین کے مخصوص ہے پبلک سروس کمیشن کی محکموں کو ہدایت

لاہور  (نمائندہ خصوصی)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب کے تمام انتظامی محکموں کو کہا ہے کہ بھرتی کے لیے کمیشن کو آسامیاں بھجواتے وقت اس بات کا خیال رکھا جائے کہ صوبائی حکومت پنجاب نے ابتدائی ریکروٹمنٹ کے وقت2012 سے مختلف کوٹے مقرر کر رکھے ہیں یہ معذوروں کے لیے دو فیصد تھا جبکہ دو ہزار سولہ میں اسے بڑھا کر تین فیصد کر دیا گیا اقلیتوں کے لیے پانچ فیصد کوٹہ مقرر ہے جبکہ ایسی بھرتی جو جنس کے لہذا سے آزاد ہیں وہاں پندرہ فیصد سیٹیں خواتین کےلیے مخصوص ہیں 

خواتین کے لیے کوٹہ کا نوٹیفیکیشن 

معذوروں کے لیے دو سے تین فیصد تک بڑھانے کا نوٹیفیکیشن 

ابتدائی 2012 میں دو فیصد مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن 

اقلیتوں کے لیے مخصوص کوٹہ

Related posts

سرگودھا،گجرات اور بہاولپور یونیورسٹیوں سے واپس آنے والی 24 خواتین کی کالجوں میں تعیناتی

Ittehad

سیاسیات کے چوبیس اور زوالوجی کے گیارہ مرد لیکچررز کے احکامات تعیناتی۔۔اتحاد اساتذہ کی مبارکباد

Ittehad

پندرہ پبلک یونیورسٹیوں کے گریڈ انئیس تک کے ملازمین کو سپیشل الاونس مل گیا۔جی سی یو لاہور شامل نہیں

Ittehad

Leave a Comment