2023 HED News Latest News

سابقہ پی ایل ٹی میں اپنی ٹریننگ کا موقع ضائع کرنے والوں کو دوسرا موقع 

ٹرینگ کل  27 مارچ 2023 بروز سوموار  ان لائن ہوگی

ٹریننگ میں وہ تمام لوگ شامل ہونگے ان کے نمبرز مردانہ لیکچررز سنیارٹی نمبر 574 تا 1294 زنانہ لیکچررز سنیارٹی نمبر 301 تا 1101 مردانہ سنیارٹی نمبر  انسٹرکٹر ز میں 103 تا 383 اور زنانہ سنیارٹی نمبر ایک تا 87 میں ہے پہلی مرتبہ جب ان لوگوں نے ٹریننگ کی تو  کچھ لوگ اپنے ساتھیوں کے ساتھ ٹریننگ ۔نہکو پائے انہیں یہ سپشل چانس دیا جا رہا ہے 

اس میں  سنیارٹی نمبر 103 تا 383انسٹرکٹر میل اور سنیارٹی نمبر 01 تا 87 انسٹرکٹر فیمیل بھی شامل ہیں ان کی جائے تعیناتی کے مطابق ان کو تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ 1 میں راولپنڈی گوجرانولہ گروپ 2 میں لاہور اور سرگودھا چبکہ گروپ 3 میں فیصل آباد ملتان اور ڈیرہ غازی خان شامل ہیں

گروپ 1 راولپنڈی ،گوجرانوالہ اور ساہیوال والے اس لنک پر کلک کریں

https://chat.whatsapp.com/Kmj2lFop6HdIDVp4JmxEwW

گروپ 2 لاہور اور سرگودھا ڈویژن والے اس لنک پر کلک کریں

https://chat.whatsapp.com/Jnjp5GjiNhD2az9SXQo9KQ

گروپ 3 فیصل آباد ،ملتان اور ڈیرہ غازی خان والے ٹرینگ جوائن کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں 

https://chat.whatsapp.com/DPUV11zaKmnCiJkvVPVSFg

Related posts

پرموشنز کے منتظر مرد اسسٹنٹ پروفیسرز اور اتحاد اساتذہ پاکستان کے ذمہ دوران کی فوری توجہ کے لیے

Ittehad

سموگ کی بنا پر پنجاب کے دفاتر میں ورک فرام ہوم پالیسی

Ittehad

پنجاب کے پانچ ڈویژنوں میں ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں 

Ittehad

Leave a Comment