2023 HED News Latest News

آپ کی پوسٹنگ جلد کر دیں گے پنڈی یونیورسٹی کے اساتذہ وفد کو سیکرٹری تعلیم کی یقین دہائی 

لاہور (نمائندہ خصوصی) آج پنڈی یونیورسٹی میں کام کرنے والی ہائر ا یجوکیشن کیڈر کی خواتین اساتذہ کےایک وفد نے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب جنابجاوید اختر محمود سے ان کے دفتر میں ملاقات کیا وفد میں شریک خواتین اساتذہ نے سیکریٹری ایجوکیشن سے یونیورسٹی میں کام کرنے کی بنا پر درپیش ہیں یونیورسٹی بننے کے بعد جو خواتین پرموٹ ہوئی ہیں ان کو اگلے گریڈ کی تنخواہیں نہیں  دی جا رہی۔ کام یونیورسٹی والا لیا جا رہا ہے اور مراعات کالج والی بھی نہیں دی جا رہیں اب جب گورنمنٹ ریپٹریٹث کرنے کا فیصلہ کر ہی چکی ہے اور ہمارے لیے گورنمنٹ کالجز میں سیٹیں بھی مختص کر دی گئی تو اب میں تاخیر کر کے ہماری تکالیف میں اضافہ کیوں کیا جا رہا ہے ایڈجسٹمنٹ آرڈرز جلد از جلد جاری کیے جائیں اس پر سیکریٹری تعلیم نے  جواب دیا کہ ان کے تعیناتی کے احکامات آج کل میں ہی کر دئیے جائیں گے مزید تاخیر  نہیں ہوگی 

Related posts

سوشل میڈیا اور غیر ذمہ دار الیکٹرونک میڈیا نے بچوں کی چھٹی کروا دی

Ittehad

اگلے ماہ کی تنخواہ اسی مہینے ملے گی

Ittehad

ورکرز ویلفئیر سکولوں کے اساتذہ کو 3 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی،احتجاج کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment