2023 Latest News Obituary

لاہور ۔۔ایسوسی  پروفیسر  عامر حسین  انتقال کر گئے 

لاہور,(نمائندہ خصوصی ) گورنمنٹ سائینس کالج  وحدت روڈ لاہور کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ  کیمسٹری  عامر حسین آج الصبح  اللہ  کی رحمت میں چلے گئے ان کی عمر باون برس تھی  وفات  کی وجہ کینسر کا  موذی مرض بنا جو آخری سٹیج پر منکشف  ہوا  تکلیف تھی مگر وہ دیر کمر کا علاج کرواتے رہے  پھر کسی معالج کے کہنے پر کینسر کا ٹیسٹ کروایا تو  وہ وہ مثبت آیا مگر بہت دیر ھو چکی تھی ٹیسٹ آنے کے بعد علاج شروع ہوا و جانبر نہ ہوسکے اللہ تعالی علی مرحوم کو کو جنت الفردوس میں میں اعلی مقام مقام عطا فرمائے آئے اور لواحقین کو کو یہ صدمہ  برداشت کرنے کی کی کی ہمت دے مرحوم  ٹاؤن شپ لاہور کے۔رہائی تھے جہاں نماز جنازہ ہوئی اور آخری رسومات ادا کی گئیں 

Related posts

اکیس و بائیس مارچ کو راولپنڈی میں مقامی چھٹی ہوگی

Ittehad

ڈائریکٹر راولپنڈی کا اضافی چارج ڈپٹی ڈائریکٹر امجد اقبال کے حوالے کر دیا گیا

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی ٹریننگ کل پچیس اگست سے شروع ۔ای میل پہنچ گئیں

Ittehad

Leave a Comment