2024 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ پاکستان کے راولپنڈی ،گوجرانوالہ،ساہیوال اور ڈیرہ کے امیدواران کی انتخابی مہم

راولپنڈی کی ٹیم کے اراکین امیدوار برائے صدارت ظفر اللہ شاھین ، امیدوار برائے نائب صدر مرکز ڈاکٹر عامر حنیف راجہ ۔ڈویژنل سنیر نائب صدر کی امیدوار محترمہ عارفہ خان نے خواتین کالج ڈھوک حسو ۔بلاک بی اور گرلز کالج منٹیال کا وزٹ کیا اور ان سے اساتذہ مسائل اور اتحاد منشور پر بات ہوئی گوجرانولہ ڈویژن کی ٹیم نے ڈویژنل جنرل سیکرٹری محترمہ سعدیہ عالم ،ضلعی صدر امتیاز احمد اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن گوجرانولہ کا وزٹ کیا اور ان سے پینل کی حمایت کی اپیل کی ساہیوال ڈویژن کی ٹیم جو مرکزی رہنما شفیق بٹ ۔امیدوار برائے ڈویژنل صدر عمران جعفر اور دیگر عہدیداران پر مشتمل تھی بوائز و گرلز کالج چیچا وطنی اور گرلز کالج ہڑپہ کے سٹاف سے ملاقات کی اور انہیں اتحاد اساتذہ کے پینلز ک و ووٹ کرنے کی درخواست کی اور اتحاد کے منشور کے پوائنٹس پر گفتگو کی ڈیرہ غازی خان کے امیدوار برائے صدارت فرحان یاسر چاند اور جرات عباس نے کوٹ ادو کا انتخابی دورہ کیا

راولپنڈی کے قائدین کی انتخابی مہم

گوجرانولہ کے امیدواران کا ماڈل ٹاؤن گرلز کا کامیاب دورہ

ساہیوال کے رہنماؤں کی کمپین کا سفر چیچا وطنی اور ہڑپہ

ڈیرہ غازی خان کے رہنما انتخابی مہم کے سلسلے

Related posts

راولپنڈی کی متاثرہ خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقی کیس میں سروس ٹربیونل کا فیصلہ 

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے کالجوں میں سی ٹی آئی بھرتی کے لیے آسامیاں مشتہر کر دیں

Ittehad

اتحاد اساتذہ کے دیرینہ ساتھی پروفیسر فرخ ندیم انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment