2024 HED News Latest News Press Releases

پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر اپلائی کرنے کی تاریخ میں تیسری بار توسیعv

درخواست دینے کی اخری تاریخ اب دس اکتوبر مقرر کی گئی ہے ایپ درست کام نہ کرنے کی بنا پر کئی امیدواران تاحال سبمٹ نہیں کر پائے

لاہور ( نمائندہ خصوصی ) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے آج ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پنجاب کے کالجوں میں پرنسپلز کی خالی آسامیوں پر درخواست دینے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کر دی گئی ہے پہلی مرتبہ 17ستمبر آخری تاریخ رکھی گئی جسے بیس ستمبر تک توسیع دی گئی بھر دوسری بار توسیع دے کر آخری تاریخ تیس ستمبر کر دی گئی اور پھر توسیع دے کر دس اکتوبر کر دیا گیا ہے

Related posts

تین کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی اور آٹھ کو ایم فل الاؤنس جاری کرنے کا نوٹیفکیشن

Ittehad

رات کے پچھلے پہر دھرنے  میں شریک سوئے ہوئے ایک سو دو افراد گرفتار کر لیے

Ittehad

  آئی ایم ایف کی مان کر ملازمین کا انکم ٹیکس بڑھا دیا گیا 

Ittehad

Leave a Comment