2024 Latest News Press Releases

صوبائی وزراء سے لیکر اراکین اسمبلی نے اپنی تنخواہوں میں خود کئی سوفیصد اور کئی گنا  اضافہ کر لیا

رکن اسمبلی کی تنخواہ 76000 سے 400000 ہوگئی وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھ کر 950000 ہوگئی

صوبائی وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھ کر نو لاکھ پچاس ہزار اضافہ 850 فیصد ،سپیکر کی تنخواہ ایک لاکھ پچیس ہزار سے بڑھ کر آٹھ لاکھ پچیس ہزار اضافہ 660 فیصد ،ڈپٹی سپیکر کی تنخواہ ایک لاکھ بیس ہزار 665000اضافہ 546 فیصد ،مشیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھ کر 665000 اضافہ 565 فیصد، معاون خصوصی کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھ کر 565000 اضافہ 565 فیصد رکن اسمبلی 76000 سے بڑھ کر400000 اضافہ 426 فیصد اور پارلیمانی سیکرٹری 83000 سے بڑھ کر 451000 اضافہ 443 فیصد ہوگیا

لاہور ( خصوصی رپورٹ ) آج صوبائی اسمبلی میں ایک تاریخ ساز فنانس بل منظور اتفاق رائے سے منظور ہوا جس میں کسی بھی رکن نے بل کی مخالفت نہیں کی اس بل میں اراکین اسمبلی نے اپنے اپنے وڑرا ،مشیروں اور دیگر عوامی عہدے داروں کے ماہوار مشاہرے میں کئی سو فیصد اور کئی گنا اضافہ خود ہصوبائی وزیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھ کر نو لاکھ پچاس ہزار اضافہ 850 فیصد ،سپیکر کی تنخواہ ایک لاکھ پچیس ہزار سے بڑھ کر آٹھ لاکھ پچیس ہزار اضافہ 660 فیصد ،ڈپٹی سپیکر کی تنخواہ ایک لاکھ بیس ہزار 665000اضافہ 546 فیصد ،مشیر کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھ کر 665000 اضافہ 565 فیصد، معاون خصوصی کی تنخواہ ایک لاکھ سے بڑھ کر 565000 اضافہ 565 فیصد رکن اسمبلی 76000 سے بڑھ کر400000 اضافہ 426 فیصد اور پارلیمانی سیکرٹری 83000 سے بڑھ کر 451000 اضافہ 443 فیصد ہوگیای منظور کر لیا

Related posts

ترقی پانے والی۔خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کا پوسٹنگ نوٹیفکیشن جاری نہ  ہو سکا

Ittehad

وویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منظور نے استعفیٰ دے دیا

Ittehad

وفاقی ملازمین کے ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 44 فیصد اضافہ ،ڈسپیرٹی کی خلیج وسیع

Ittehad

Leave a Comment