2025 General Notifications Latest News

اے لیول اور او لیول کے امتحانات بھی ملتوی کر دئیے گئے

لاہور(خبر نگار) اے لیول اور او لیول کے امتحانات کیمرج انٹرنیشنل نے ملتوی کئے ہیں جو آج نو مئی کو منعقد ہونا تھے یہ امتحانات پنجاب کے سنٹرز اسلام آباد ،مظفر اباد میرپور اور دوسرے شہروں میں ملتوی ہوئے ہیں کیمرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے باقاعدہ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے سبب اس کا بھی پاک بھارت کشیدگی بتایا جا رہا ہے

Related posts

میٹرک کے امتحان میں فرائض انجام دینے والے کالج اساتذہ ان ڈیوٹی تصور ہونگے

Ittehad

پنجاب میں میٹرک کے امتحانات یکم اپریل 2023.سے شروع ہونگے

Ittehad

پے آئنڈ پنشن کمیشن کے پینل کی سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں ۔۔ تجاویز اکھٹی کریں گے

Ittehad

Leave a Comment